2020-06-26

ہمارے ملک میں درپیش مسائل اس طرح کے ہیں کہ ہر خاندان چاہتا ہے کہ...



ہمارے ملک میں درپیش مسائل اس طرح کے ہیں کہ ہر خاندان چاہتا ہے کہ اس کا ایک فرد ایسی سروس سے منسلک ہو جائے تاکہ تھانہ، زمین کے معاملات اور دیگر امور میں مستقبل میں پریشانی نہ ہو۔ اور کچھ تو تھوڑا سا آگے بڑھ کر اپنے حریفوں کو نقصان پہنچانے تک کا سوچ لیتے ہیں.
اگر پاکستان ترقی پذیر کے بجائے ترقی یافتہ ملک ہوتا تو صورتحال یقیناً اس سے یکسر مختلف ہوتی۔ ان محترمہ نے 50 سال پہلے 30 سال کی عمر میں ناسا (nasa) کو چاند پر قدم رکھنے میں مدد دی. ہم CSS, POLICE, ARMY اور DOCTERI سے اس لیے نہیں نکل پاے کہ بےبس کا استہسال ہماری اولین ترجیح ہے.
یا اللہ ہم پر رحم فرما. https://en.wikipedia.org/wiki/Margaret_Hamilton_(software_engineer) (at Peshawar, Pakistan)
https://www.instagram.com/p/CB5oCuJpqjT/?igshid=drs8v05jdg12


via Tumblr https://ift.tt/3dCXYj0 on June 26, 2020 at 03:43PM

Labels: ,

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home